1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح ابن خزيمه
جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب ( کا مجموعہ )
1254.
1254. نماز جمعہ کے وقت کا بیان
حدیث نمبر: 1839
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز جمعہ سورج ڈھلنے کے بعد ادا کرتے تھے پھر ہم گھروں کو واپس جاتے ہوئے سایہ تلاش کرتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1839]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري