الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الصَّلَاةِ
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
61. باب مَنْ أَحَقُّ بِالإِمَامَةِ
61. باب: امامت کا زیادہ حقدار کون ہے؟
اس سند سے بھی عمرو بن سلمہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث مروی ہے، اس میں ہے میں ایک پیوند لگی ہوئی پھٹی چادر میں ان کی امامت کرتا تھا، تو جب میں سجدہ میں جاتا تو میری سرین کھل جاتی تھی۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 586]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 4565) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
● صحيح البخاري إذا حضرت الصلاة فليؤذن أحدكم ليؤمكم أكثركم قرآنا ● سنن النسائى الصغرى ليؤمكم أكثركم قراءة للقرآن ● سنن النسائى الصغرى ليؤمكم أكثركم قرآنا ● سنن ابی داود فكنت إذا سجدت خرجت استي
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 586 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث سنن ابي داود 586
586۔ اردو حاشیہ: نماز میں ستر ڈھانپنا واجب ہے، چنانچہ ان لوگوں نے امام کے لئے عمانی قمیص خریدی۔ [مذكوره بالاحديث 585]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 586