1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
أبواب السلام
ابواب: السلام علیکم کہنے کے آداب
172. باب فِي قَطْعِ السِّدْرِ
172. باب: بیر کے درخت کاٹنے کا بیان۔
عروہ بن زبیر نے اس حدیث کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح مرفوعاً روایت کیا ہے۔ [سنن ابي داود/أبواب السلام /حدیث: 5240]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 5242، 19044) (ضعیف)» (عروہ تابعی ہیں اس لئے یہ روایت مرسل ہے)
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
انظر الحديث السابق (5239)