مرداس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہنسے تو ابوبکر رضی اللہ عنہ یا عمر رضی اللہ عنہ نے آپ سے «أضحك الله سنك»”اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا رکھے“ کہا، پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔ [سنن ابي داود/أبواب السلام /حدیث: 5234]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/المناسک 56 (3013)، (تحفة الأشراف: 5140)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/15) (ضعیف)» (اس کے راوی ابن کنانہ اور خود کنانہ بن عباس مجہول ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ابن ماجه (3013) عبداﷲ بن كنانة وأبوه :مجهولان (تق: 3556،5667) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 181