عبداللہ بن محمد کہتے ہیں میرے دادا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ یہ حدیث بیان کرتے تھے، اس میں ہے: ”تو میرے دادا نے اقامت کہی“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 513]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبله، (تحفة الأشراف: 3653) (ضعیف)» (محمد بن عمرو انصاری کے سبب سے یہ حدیث ضعیف ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف انظر الحديث السابق (512) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 32