الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْأَدَبِ
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
97. باب مَا جَاءَ فِي التَّثَاؤُبِ
97. باب: جمائی لینے کا بیان۔
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو اپنے منہ کو بند کر لے، اس لیے کہ شیطان (منہ میں) داخل ہو جاتا ہے“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 5026]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الزہد 9 (2995)، (تحفة الأشراف: 4119)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/31، 37، 93، 96)، سنن الدارمی/الصلاة 106 (1422) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم (2995)
● صحيح مسلم إذا تثاوب أحدكم فليمسك بيده على فيه فإن الشيطان يدخل ● صحيح مسلم إذا تثاوب أحدكم فليمسك بيده فإن الشيطان يدخل ● صحيح مسلم إذا تثاوب أحدكم في الصلاة فليكظم ما استطاع فإن الشيطان يدخل ● سنن أبي داود إذا تثاءب أحدكم فليمسك على فيه فإن الشيطان يدخل