الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْمَلَاحِمِ
کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں
13. باب حَسْرِ الْفُرَاتِ عَنْ كَنْزٍ
13. باب: دریائے فرات میں سے خزانہ نکلنے کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی جیسی حدیث روایت کی ہے مگر اس میں ہے کہ سونے کا پہاڑ ظاہر ہو جائے گا ۱؎ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَلَاحِمِ/حدیث: 4314]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 13795) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی پانی خشک ہو جائے گا اور سونے کا پہاڑ نظر آنے لگے گا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (7119) صحيح مسلم (2894)
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 4314 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4314
فوائد ومسائل: ان تمام علامت کی حقیقی تعبیر تو اپنے وقت پر ظاہر ہو گی بہرحال بالاجمال ہمارا ان سب پر ایمان ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4314