1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب اللِّبَاسِ
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
35. باب فِي قَوْلِهِ { غَيْرِ أُولِي الإِرْبَةِ }
35. باب: آیت کریمہ: «غير أولي الإربة» کی تفسیر۔
اس سند سے بھی ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی مفہوم کی (حدیث) مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب اللِّبَاسِ/حدیث: 4108]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 16634) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم (2181)