الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب اللِّبَاسِ
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
32. باب فِي قَوْلِهِ تَعَالَى { وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ }
32. باب: آیت کریمہ: «وليضربن بخمرهن على جيوبهن» کی تفسیر۔
ابن سرح کہتے ہیں میں نے اپنے ماموں کی کتاب میں «عقيل عن ابن شهاب» کے طریق سے اسی مفہوم کی روایت دیکھی ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب اللِّبَاسِ/حدیث: 4103]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، انظر حدیث رقم:(4100)، (تحفة الأشراف: 16567، 16577) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
انظر الحديث السابق (4102)