الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْأَطْعِمَةِ
کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل
41. باب فِي أَكْلِ الثُّومِ
41. باب: لہسن کھانے کا بیان۔
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں لہسن کھانے سے منع فرمایا گیا ہے مگر یہ کہ پکا ہوا ہو۔ ابوداؤد کہتے ہیں: شریک (جن کا ذکر سند میں آیا ہے) وہ شریک بن حنبل ہیں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 3828]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الأطعمة 14 (1809)، (تحفة الأشراف: 10127) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ترمذي (1808) أبو إسحاق عنعن واختلط أيضًا (انظر التقريب : 5065) والحديث ضعفه الترمذي انوار الصحيفه، صفحه نمبر 136
● جامع الترمذي نهي عن أكل الثوم إلا مطبوخا ● جامع الترمذي لا يصلح أكل الثوم إلا مطبوخا ● سنن أبي داود نهي عن أكل الثوم إلا مطبوخا