عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر جزیہ نہیں ہے“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ/حدیث: 3053]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الزکاة 11 (634)، (تحفة الأشراف: 5400)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/285) (ضعیف)» (اس کے راوی قابوس لین الحدیث ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ترمذي (633) قابوس ضعيف تقدم حاله (3032) وھذا طرف منه انوار الصحيفه، صفحه نمبر 112