ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کا اپنی زندگی میں (جب تندرست ہو) ایک درہم خیرات کر دینا اس سے بہتر ہے کہ مرتے وقت سو درہم خیرات کرے“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْوَصَايَا/حدیث: 2866]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف:4071) (ضعیف)» (اس کے راوی شرحبیل آخر عمر میں مختلط ہو گئے تھے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف شرحبيل بن سعد اختلط وضعفه الجمهور وھو ضعيف،و قال الھيثمي : و ضعفه جمھور الأئمة (مجمع الزوائد 115/4) و قال : وھو ضعيف عند الجمھور (مجمع الزوائد 159/2) وانظر الحديث الآتي : 4813 انوار الصحيفه، صفحه نمبر 103