الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2642
فوائد ومسائل:
مذکورہ بالا احادیث میں الناس (لوگوں) سے مراد مشرک لوگ ہیں۔
یا مفسد یعنی جو اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ شریعت کے قائل وفاعل نہ ہوں۔
2۔
اہل اسلام اور اصحاب امن سے قتال کے کوئی معنی نہیں اسے کسی طور جہاد کا نام نہیں دیا جا سکتا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2642