الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب الْجِهَادِ
کتاب: جہاد کے مسائل
71. باب فِي السَّيْفِ يُحَلَّى
71. باب: تلوار پر چاندی کا خول چڑھانے کا بیان۔
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کے قبضہ کی خول چاندی کی تھی۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2583]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الجھاد 16 (1691)، والشمائل 13 (99)، سنن النسائی/الزینة 66 (5376)، (تحفة الأشراف: 1148، 18688)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/السیر 21 (2501) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
مشكوة المصابيح (3884)
وللحديث شاھد عند النسائي (5375 وسنده صحيح)
● جامع الترمذي | قبيعة سيف رسول الله من فضة |
● سنن أبي داود | كانت قبيعة سيف رسول الله فضة |
● سنن أبي داود | كانت قبيعة سيف رسول الله فضة |
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2583 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2583
فوائد ومسائل:
مجاہد کے لئے جائز ہے۔
کہ اپنے اسلحے کو اس طرح سے مزین کرلے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2583