الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب النِّكَاحِ
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
48. باب فِي كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى حَائِضًا
48. باب: حائضہ عورت سے جماع کے کفارہ کا بیان۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اگر دوران خون صحبت کی تو ایک دینار، اور خون بند ہو جانے پر صحبت کی تو آدھا دینار (کفارہ) ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 2169]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم (265)، (تحفة الأشراف: 6498) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف ضعيف انظر حديث السابق (265) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 82
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2169 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2169
فوائد ومسائل: یہ اثر معمولی اختلاف الفاظ سے پہلے گزر چکا ہے، دیکھیے حدیث نمبر:265
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2169