تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات سوانح حیات: امام ابوداود رحمہ اللہ كِتَاب اللُّقَطَةِ
کتاب: گری پڑی گمشدہ چیزوں سے متعلق مسائل
1. باب
1. باب: لقطہٰ کی پہچان کرانے کا بیان۔
اس طریق سے بھی عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے یہی حدیث مروی ہے البتہ اس میں ہے کہ گمشدہ بکری کے سلسلہ میں آپ نے فرمایا: ” اسے پکڑے رکھو“ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب اللُّقَطَةِ/حدیث: 1711]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الحدود 28 (2596)، (تحفة الأشراف:8812) (حسن)»
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده حسن وانظر الحديث السابق (1710)
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 1711 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 1711
1711. اردو حاشیہ: یعنی اس کی حفاظت کرتے اور اعلان کرتے رہو جب مالک مل جائے تو اس کے حوالے کر دو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 1711