سیدنا اسا مہ بن زید رضی اللہ عنہ اور سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ دونوں رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے اپنے بعد مردوں پر عورتوں سے بڑا مضر کوئی فتنہ نہیں چھوڑا۔“ یا جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ [مسند الشهاب/حدیث: 786]