سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اپنی اولاد کو عزت دو اور انہیں اچھے ادب سکھاؤ۔“[مسند الشهاب/حدیث: 665]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه: 3671، تاريخ مدينة السلام: 9/ 219، الضعفاء للعقيلي: 1/ 233» حارث بن نعمان اور سعید بن عمارہ ضعیف ہیں۔