سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں مسجد میں داخل ہوا وہاں رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے ہی تشریف فرما تھے، میں بھی آپ کے پاس بیٹھ گیا، میں نے عرض کیا۔۔۔۔ اور (پھر) انہوں نے ایک لمبی حدیث بیان کی جس میں یہ بھی تھا: ”حق بات کہو اگر چہ وہ کڑوی ہی ہو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 651]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 1651» ابراہیم بن ہشام بن یحییٰ کذاب ہے۔