سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ ان سے کہا: گیا: ہمارے کچھ ہمسائے ہیں جو شراب پیتے ہیں کیا ہم انہیں اٹھا کر (پولیس کے) حوالے کر دیں؟ انہوں نے کہا: نہیں، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے جس نے (کسی مسلمان میں) کوئی عیب دیکھا پھر ”اس پر پردہ ڈال دیا۔۔۔۔ الحدیث“[مسند الشهاب/حدیث: 490]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن الاعرابي: 2438، وأبو داود: 4892، وأحمد: 4/ 147»