1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
240. أَنَا فَرَطُكُمُ عَلَى الْحَوْضِ
240. میں (روز قیامت) حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا
330 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، أبنا ابْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا الزَّعْفَرَانِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَا فَرَطُكُمُ عَلَى الْحَوْضِ»
عبید بن عمیر رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں (روز قیامت) حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 330]
تخریج الحدیث: مرسل، اسے عبید بن عمیر تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔