سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کی زمین (کے کسی ٹکڑے) میں روح قبض کرنا چاہتا ہے تو وہاں اس کے لیے کوئی حاجت پیدا کر دیتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1391]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، حسن بصری کی کا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہیں۔