سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو خرید تے، بیچتے، ادا کرتے اور طلب کرتے وقت نرم رویہ اختیار کرے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1299]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، عطاء بن فروخ کی سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے ملاقات ثابت نہیں۔