سیدنا ابوہریره رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”استغفار کے ساتھ کوئی گناہ کبیرہ نہیں رہتا اور اصرار کے ساتھ کوئی صغیرہ گناہ صغیرہ نہیں رہتا“۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، الترغيب لابن شاهين: 186» بشر بن ابراہیم سخت ضعيف ہے۔