بہز بن حکیم اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فاسق کی غیبت نہیں ہوتی۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1185]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 1011، جز: 19، شعب الايمان: 9218، الكامل لابن عدي:» جعد بہ بن یحییٰ متروک علاء بن بشر ضعیف ہے۔