وراد کہتے ہیں کہ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھا، وہ مجھے املاء کروا ر ہے تھے اور میں اپنے ہاتھ سے لکھ رہا تھا کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تمہیں قیل و قال، مال ضائع کرنے اور کثرت سوال سے منع کرتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1088]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6473، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 593، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1505، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1389، 2793، والحميدي فى «مسنده» برقم: 780، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18426»