ابن شہاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبداللہ بن حذافہ رضی اللہ عنہ کو بھیجا منیٰ کے دنوں میں کہ لوگوں میں پھر کر پکار دیں کہ یہ دن کھانے اور پینے اور اللہ کی یاد کے ہیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 835]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه النسائي فى «الكبريٰ» برقم: 2884، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 135»