الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الْحَجِّ
کتاب: حج کے بیان میں
44. بَابُ مَا جَاءَ فِي صِيَامِ أَيَّامِ مِنًى
44. منیٰ کے دنوں میں یعنی گیارہویں، بارہویں، تیرہویں ذی الحجہ کے روزے کے بیان میں
حدیث نمبر: 834
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَهَى عَنْ صِيَامِ أَيَّامِ مِنًى"
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا منیٰ کے دنوں میں روزہ رکھنے سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 834]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه النسائی فى «الكبریٰ» برقم: 2876، 2877، 2890، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15827، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 2603، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4102، 6278، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 134»