سیدنا ابوقتادہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے تھے اپنی نواسی امامہ کو جو بیٹی سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی تھیں سیدنا ابوالعاص رضی اللہ عنہ سے، اٹھائے ہوئے، تو جب سجدہ کرتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھا دیتے ان کو زمین پر، جب کھڑے ہوتے اٹھا لیتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 412]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 516، 5996، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 543، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 783، 784، 868، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1109، 1110، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 712، 828، 1205، 1206، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 526، 527، وأبو داود فى «سننه» برقم: 917، 918، 919، 920، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1399، 1400، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 619، والحميدي فى «مسنده» برقم: 426، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2378، والطبراني فى «الصغير» برقم: 436، شركة الحروف نمبر: 379، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 81»