حضرت نافع بن جبیر امام کے پیچھے سری نماز میں سورۂ فاتحہ پڑھتے تھے۔ امام مالک رحمہ اللہ نے کہا کہ مجھے یہ اثر بہت پسند ہے اُن روایتوں میں جو میں نے اس باب میں سنیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 189]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، و أخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم:3780، شركة الحروف نمبر: 177، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 42»