سیدنا یزید بن رومان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نماز پڑھتا تھا نافع کے ایک جانب تو اشارہ کر دیتے تھے مجھ کو، پس بتا دیتا تھا میں اُن کو جہاں وہ بھول جاتے تھے، اور ہم نماز میں ہوتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 179]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 4836، شركة الحروف نمبر: 167، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 32ق»