حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب فوت ہو جاتی کچھ نماز ان کی ساتھ امام کے جس میں پکار کر قرأت کی تھی، تو جب سلام پھیرتا امام اُٹھتے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور پڑھتے جو رہ گئی تھی نماز پکار کر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 178]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3170، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 7200، 7201، شركة الحروف نمبر: 166، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 32»