سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ کیا درست ہے مجھ کو اپنی عورت سے جب وہ حائضہ ہو؟ تو فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”باندھ اس پر تہبند اس کے، پھر تجھے اختیار ہے تہبند کے اوپر۔“[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 123]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرہ، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1072، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14191، قال الشيخ الباني رحمه الله:( «صحيح» فى (صحيح وأبو داود برقم: 197)، شركة الحروف نمبر: 114، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 93»