الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


موطا امام مالك رواية يحييٰ
كِتَابُ الطَّهَارَةِ
کتاب: طہارت کے بیان میں
18. بَابُ وَاجِبِ الْغُسْلِ إِذَا الْتَقَى الْخِتَانَانِ
18. دخول سے غسل واجب ہونے کا بیان اگرچہ انزال نہ ہو
حدیث نمبر: 101
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، وَعَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانُوا يَقُولُونَ: " إِذَا مَسَّ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ"
حضرت سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا قول یہی تھا کہ جب مس کرے ختنہ ختنہ سے، یعنی سر ذَکر عورت کی قبل میں غائب ہو جائے، تو واجب ہوا غسل۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 101]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 348، 349، 350، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 227، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1175، 1176، والترمذي فى «جامعه» برقم: 108، 109، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 608، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 783، 784، 785، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24843، 25029، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 343، 344، 345، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 936، 938، 939، 941، شركة الحروف نمبر: 92، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 71»