827- سیدنا جریر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا۔ ”(قبر بناتے ہوئے) لحد کا طریقہ ہمارے لیے ہے اور شق کا طریقہ دوسروں کے لیے ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف ثابت بن أبى صفية، ولكنه صحيح بطرقه و شواهده أخرجه ابن ماجه فى «سننه» ، برقم: 1555، والبيهقي فى «سننه الكبير» ، برقم: 6820، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 19465 برقم: 19466، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» ، برقم: 11748، وأخرجه الطبراني فى «الكبير» ، برقم: 2328»