سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”دس درہم سے کم مالیت والی چیز چرانے پر ہاتھ نہیں کاٹآ جائے گا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 6900]
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، نصر بن باب - على ضعفه - قد توبع ، وتبقى علة الحديث فى الحجاج، فإنه كثير الخطأ والتدليس