قبیصہ بن ہلب ؒ اپنے والد (ھُلب رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نماز پڑھاتے تو آپ دائیں ہاتھ سے بائیں کو پکڑ لیتے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 803]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (252 وقال: حسن .) و ابن ماجه (809) [و عند أحمد (226/5): ’’يضع ھذه علٰي صدره‘‘ وسنده حسن] »