بع عبدلاشہل کی ایک خاتون بیان کرتی ہیں میں نے عرض کیا اللہ کے رسول! مسجد کی طرف ہمارا جو راستہ ہے وہ انتہائی گندہ اور بدبو دار ہے جب بارش ہو جائے تو پھر ہم کیا کریں؟ وہ بیان کرتی ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا اس کے بعد اس سے کوئی زیادہ بہتر اور پاکیزہ راستہ نہیں؟“ میں نے عرض کیا جی ہاں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی نجاست اس سے دور ہو جاتی ہے۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 512]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (384) [وابن ماجه: 533] »