الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب النكاح
كتاب النكاح
--. فخر کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کی جائے
حدیث نمبر: 3226
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُتَبَارِيَانِ لَا يُجَابَانِ وَلَا يُؤْكَلُ طَعَامُهُمَا» . قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ: يَعْنِي المتعارضين بالضيافة فخراً ورياء
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دو باہم فخر کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کی جائے اور نہ ان دونوں کا کھانا کھایا جائے۔ امام احمد نے فرمایا: یعنی وہ دو آدمی جو فخر و ریا کی خاطر ضیافت کرتے ہیں۔ حسن، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3226]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه البيھقي في شعب الإيمان (6068، نسخة محققة: 5667)
فائدة: قوله قال الإمام أحمد: يعني الإمام أحمد بن الحسين البيھقي رحمه الله و القائل: زاھر بن طاهر الشحامي، الراوي عن البيھقي رحمه الله .
٭ الأعمش مدلس و عنعن فالسند ضعيف والحديث حسن بالشاھد المتقدم (3225)»

قال الشيخ زبير على زئي: حسن