سیدنا سخرہ ازدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص علم حاصل کرتا ہے تو یہ اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔ “ اس حدیث کو ترمذی نے روایت کیا ہے۔ اور امام ترمذی نے اس حدیث کی سند کو ضعیف قرار دیا ہے اور اس روایت میں ابوداود راوی ضعیف ہے۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الْعِلْمِ/حدیث: 221]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا موضوع، رواه الترمذي (2648 وقال: ھذا حديث ضعيف الإسناد .) والدارمي (1/ 139 ح 567) ٭ أبو داود الأعمي: نفيع کذاب، و محمد بن حميد الرازي ضعيف جدًا علي الراجح ضعفه الجمھور .»