ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب ماہ رمضان آتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر قیدی کو آزاد فرما دیتے اور ہر سائل کو عطا کیا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف جذا۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1966]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه البيھقي في شعب الإيمان (3629) ٭ فيه أبو بکر الھذلي: متروک.»