سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”امر تین قسم کے ہیں، ایک امر وہ ہے جس کی رشدو بھلائی واضح ہے، پس اس کی اتباع کرو، ایک امر وہ ہے جس کی گمراہی واضح ہے پس اس سے اجتناب کرو اور ایک امر وہ ہے جس کے متعلق اختلاف کیا گیا ہے، پس اسے اللہ عزوجل کے سپرد کرو۔ “اس حدیث کو احمد نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 183]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف جدًا، رواه أحمد (لم أجده) [و الطبراني في الکبير (10/ 386 ح 10774) ] ٭ فيه أبو المقدام هشام بن زياد: متروک .»