525/675 عن ثمامة بن حزن قال: سمعت شيخاً ينادي بأعلى صوته:"اللهم إني أعوذ بك من الشر لا يخلطه شيء". قلت: من هذا الشيخ؟ قيل: أبو الدرداء.
ثمامہ بن حزن سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے ایک شیخ کو بآواز بلند یہ کہتے ہوئے سنا: «اللهم إني أعوذ بك من الشر لا يخلطه شيء»”اے اللہ! میں ایسے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جس میں کچھ اور ملا ہوا نہ ہو (خالص شر)“، میں نے پوچھا کہ یہ شیخ کون ہیں؟ کہا گیا: ابودرداء۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 525]