515/661 عن سهل بن سعد قال:"ساعتان تفتح لهما أبواب السماء، وقل داعٍ ترد عليه دعوته: حين يحضر النداء، والصف في سبيل الله".
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: دو اوقات میں آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ان اوقات میں بہت ہی کم لوگ ایسے ہیں جن کی ایسی دعائیں ہوں جو قبول نہ ہوں، ایک اذان کا وقت، دوسرا وہ وقت جب اللہ کی راہ میں صف بندی ہو۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 515]