423/544 عن أنس قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" ما تحابّا(2) الرجلان إلا كان أفضلهما أشدهما حباً لصاحبه".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب دو آدمی آپس میں ایک دوسرے سے (اللہ کی رضا کے لیے) محبت کرتے ہیں تو ان میں افضل وہ ہوتا ہے جو اپنے ساتھی سے زیادہ محبت رکھتا ہو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 423]