1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح الادب المفرد
حصہ اول : احادیث 1 سے 249
19. باب هل يكني أباه ؟
19. کیا اپنے باپ کی کنیت بیان کر سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 33
33/46 (صحيح الإسناد) عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ:" لَكِنْ أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ قَضَى".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: لیکن جو ابوحفص عمر ہیں ان کا یہ فیصلہ ہے۔ (انہوں نے اپنے باپ کی کنیت بیان کی) (عرب لوگوں کے ہاں کنیت سے پکارنا بہت بڑا احترام ہے)۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 33]
تخریج الحدیث: (صحيح الإسناد)