1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح الادب المفرد
حصہ دوئم : احادیث 250 سے 499
164.  باب الصبر على الأذى
حدیث نمبر: 301
301/389 عن أبي موسى، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ليس أحدٌ- أو ليس شيء- أصبر على أذى يسمعه؛ من الله عز وجل؛ إنهم ليدّعون له ولداً، وإنه ليعافيهم ويرزقهم.
سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص یا کوئی چیز کسی تکلیف دہ بات کو سن کر اللہ عزوجل سے بڑھ کر صبر کرنے والا نہیں ہے، لوگ اس کے لیے اولاد ہونے کا دعوی کرتے ہیں اور وہ انہیں عافیت دیتا ہے اور انہیں رزق پہنچتا ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 301]
تخریج الحدیث: (صحيح)