1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


صحيح الادب المفرد
حصہ دوئم : احادیث 250 سے 499
138.  باب ما جاء فى التمادح
حدیث نمبر: 254
254/334 (صحيح) عن أبي موسى قال: سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلاً يثني على رجل ويطريه. فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" أهْلَكْتُم- أو قطعتم ظهرَ – الرجل".
سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا وہ ایک آدمی کی تعریف کرتا تھا اور اس کی تعریف میں مبالغہ کرتا تھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے ہلاک کر دیا۔ یا فرمایا: تم نے اپنے بھائی کی کمر توڑ دی۔ (یعنی تعریف کرنے سے انسان میں عملی سستی آ جاتی ہے اور بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔) [صحيح الادب المفرد/حدیث: 254]