215/281(صحيح)- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في جوفِ عبدٍ أبداً، ولا يجتمع الشح والإيمان في قلب عبد أبداً".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے راستے میں پڑنے والی دھول اور جہنم کا دھواں کسی بندے کے پیٹ میں کبھی بھی اکھٹے نہیں ہو ں گے۔ اور (اسی طرح) کسی بندے کے دل میں کنجوسی اور ایمان کبھی بھی جمع نہیں ہو سکتے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 215]