الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْمَنَاقِبُ
مناقب کا بیان
55. سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی عظمت کا بیان
حدیث نمبر: 879
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ يَزِيدَ الْمَنْبِجِيُّ ، حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْعَدَنِيُّ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"دَخَلْتُ الْجَنَّةَ، فَإِذَا حِسٌّ، فَنَظَرْتُ فَإِذَا هُوَ بِلالٌ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ، إِلا مُصْعَبٌ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں جنّت میں گیا تو مجھے وہاں کوئی آواز محسوس ہوئی، میں نے دیکھا تو وہ بلال تھے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْمَنَاقِبُ/حدیث: 879]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 5745، والطبراني فى «الصغير» برقم: 577
قال الهيثمي: فيه مصعب بن ثابت الزبيري وثقه ابن حبان وضعفه جماعة وبقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 299)»

حكم: إسناده ضعيف